• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس19نومبرکو ہو گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی مدثر ریاض ملک کی زیرصدارت 19 نومبر کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہو گا جس میں مختلف اسامیوں پر بھرتیوں سمیت دیگر فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔اجلاس میں ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی تعیناتی کیلئے اقبال فرید کی منظوری لی جائے گی۔
تازہ ترین