• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا منصوبہ التواء کا شکار

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان سمیت صوبہ بھر میں سابقہ برسوں میں بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا منصوبہ التواء کا شکار ہوگیا ۔چار سال ملازمت پوری کرنے والے اساتذہ کو مستقل کرنے کے لئے بنائی گئی کمیٹی اپنی سفارشات تیار نہیں کر پائی حالانکہ صوبہ بھر کے سات ہزار اساتذہ کو مستقل کیا جانا تھا جس میں گریڈ 14 سے گریڈ 18 تک کے اساتذہ شامل ہیں۔
تازہ ترین