• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان ایئرپورٹ پر اندرون و بیرون ملک آنے اور جانیوالی متعدد فلائٹس تاخیر کا شکا رہوگئیں ۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز بحرین اور جدہ سے ملتان فلائٹس تاخیر کا شکار ہوگئیں جبکہ ملتا ن سے بحرین ، جدہ ، دبئی اور کراچی جانیوالی فلائٹس بھی دیر سے روانہ سے ہوئیں جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
تازہ ترین