• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے مالی سال 19۔2018 کے لیے ہیلتھ کونسل کے بجٹ کی ڈیمانڈ طلب کر لی ہیں ۔ملتان سمیت صوبہ بھر کے صحت حکام سے یہ ڈیمانڈ فوری بھجوانے کا کہا گیا ہے ۔
تازہ ترین