• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے اور گمشدہ 2 بھائی 12 سالہ محمد ابراہیم اور 10سالہ محمد ابوبکر کو والد کے حوالے کر دیا۔ انچارج فیملی ٹریسنگ سیکشن سید اعجاز رضا نے بھر پور کاوش کے بعد بچوں کی فیملی کو تلاش کیا اور والد کے حوالے کیا۔
تازہ ترین