• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تبلیغ قرآن و سنت کا نواں جلسہ آ ج ہشتنگری میں ہوگا

پشاور(سٹی رپورٹر) انجمن تبلیغ قرآن و سنت پشاور کے زیراہتمام بسلسلہ ربیع الاول 11روزہ سیرت محمد ؐ کانفرنس کا نواں جلسہ آج بروز اتوار بعد از نماز عشاءہشتنگری میں زیر سرپرستی مفتی محمد شہاب الدین پوپلزئی منعقدہوگا،جلسےسے خطیب اہلسنت مولانا مفتی آصف محمود آف ایبٹ آباد خطاب کرینگے۔
تازہ ترین