• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمانڈرسدرن کمانڈنے قاسم سوری سے تعزیت کی

کوئٹہ(آئی این پی) کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باوجوہ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری سے ان کے والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں جگہ اورپسماندگان کو صبروجمیل عطاء فرمائے ۔
تازہ ترین