• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ جبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی،بلوچستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے مطا بق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا1221ڈالر کی سطح پر فروخت کیا گیا جبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط دس گرام 52641روپے فی تولہ61400روپے میں فروخت ہوا جبکہ تولہ چاندی700روپے میں فروخت کی گئی۔
تازہ ترین