• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مچھلی کی قیمتوں میں اضافہ برقرار ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق سائمن 380 سے 400 روپے کلو،راہو320 سے 360روپے،پمفلٹ440،فنگر فش240 سے 280 روپے تک فی کلو،ٹرائوٹ 400سے 420، سنگھاڑہ 300سے 380اور ملی400سے460 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے ۔
تازہ ترین