• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول جج کی گاڑی پرفائرنگ کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ چونترہ نے سول جج کی گاڑی پرفائرنگ کرنیوالے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کوسلیمان بدر جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آبادنے بتایا رات سوانوبجے چکری انٹر چینچ سےتھوڑا پہلےگاڑی میں موجود افراد نے فائرنگ ،غفلت لا پرو اہی سے ڈرائیونگ ، میرا راستہ روک کر مجھے اور میری فیملی کو ہراساں کیا اور جان سے مارنے کی کوشش کی ۔
تازہ ترین