• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ نصیرآبادکے علاقے میں حادثے میں موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔حاجی مظفرخان نے پولیس کوبتایاکہ میرابھتیجامحمدجاویدترنول میں الیکٹریشن کاکام کرتاہے جواپنے موٹرسائیکل پر سوار پکٹ حمیدہ اوورہیڈبریج کے نیچے کھڑاتھاکہ ٹرک نمبراین جی آر1350فتح جنگ کی جانب سے تیزرفتاری سے آیااورموٹرسائیکل کوٹکرماری جس سے وہ دم توڑگیا۔
تازہ ترین