• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آئس ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق مہدین شاہ جدہ جانے کیلئے اسلام آبادانٹرنیشنل ائرپورٹ آیاجہاں اے این ایف نے اس سے 924 گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔
تازہ ترین