• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

فرانس میں ہوشربا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے


پیرس (رضا چوہدری) ایندھن کی قیمتوں سمیت ہوشربا مہنگائی کیخلاف فرانس بھر مظاہرے.

صدر ایمانوئیل ماکرون کے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ دو سال قبل اقتدار میں آئی تھی، اپنی پالیسیوں کے باعث مقبولیت کھو بیٹھی، ہفتے کے روز فرانس بھر میں ایندھن اور ہوشربا مہنگائی کے خلاف چلائی جانے والی ’’جیلے یون‘‘ نام کی تحریک کے باعث فرانس بھر لوگ پیدل شاہراہوں، سڑکوں پر نکل آئے جن کا مطالبہ تھا کہ صدر ایمانوئیل ماکرون مستعفی ہوں، اس دوران80سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے، پولیس فرانس بھر میں سو کے قریب لوگوں کو حراست میں لے لیا ہے، یہ تحریک اتوار کے روز بھی جاری رہی۔

تازہ ترین