• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منہاج القرآن فرانس کے زیراہتمام آج میلاد النبیﷺ کانفرنس ہوگی

پیرس (نمائندہ جنگ) ادارہ منہاج القرآن لاکو نیو فرانس میں انٹر نیشنل میلادالنبیﷺ کانفرنس19نومبر کو منعقد ہوگی۔ ادارہ کے صدر چوہدری محمد اعظم کے مطابق علامہ حافظ محمد نذیر آف ہالینڈ، حسن میر قادری اور حافظ اقبال اعظم کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین