کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی حکومت نے جامعہ کراچی کی شعبہ سماجی بہبود کی پروفسیر نسرین اسلم شاہ کو ڈین آف سوشل سائنسز مقررکردیا ہے ان کی تقرری ریٹائرمنٹ تک جاری رہے گی وہ 21 ستمبر 2021 کو ریٹائر ہوں گی تاہم اپنے عہدے کا چارج وہ ڈین آف سوشل سائنسز ڈاکٹر احمد قادری سے لیں گی جو آئندہ ماہ 20 دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے۔