• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سید مہدی حسین عابدی ابن محفوظ حسین عابدی جلالوی کا سوئم پیر 19 نومبر کو امام بارگاہ قبہ سکینہ دستگیر بلاک 15 ایف بی ایریا میں بعد نماز مغربین ہوگا قرآن خوانی کے بعد مجلس عزا ہوگی جس سے سلمان جلالوی خطاب کریں گے۔
تازہ ترین