• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں بطور کھلاڑی شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ بطور مینٹور کام کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے ریٹینشن کے بعد مصباح کو بطور کھلاڑی برقرار رکھنا ممکن نہیں۔

تازہ ترین