• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابوظبی میں پہلے چار روزہ کرکٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ لائینز کی ٹیم پہلی اننگز میں240 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ سیم بلنگز نے74 ناٹ آئوٹ رنز بنائے۔ جیسن رائے59، بیس 42 رنز بناکر نمایاں رہے۔اسپنر محمد عرفان نے80 رنز دے کر چار ، شاہین شاہ آفریدی نے50 رنز دے کر تین اور علی شفیق نے دو وکٹ حاصل کئے۔ کھیل کے اختتام پر پاکستان اے نے دو وکٹ پر 33رنز بنائے تھے۔
تازہ ترین