• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی اور واپڈا ایتھلیٹکس ٹائٹل جیتنے میں کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 49ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے مردوں جبکہ پاکستان واپڈا خواتین کے ٹائٹل اپنے، اپنے نام کرلئے۔ اسلام آباد میں کھیلی گئی چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی مردوں کا ٹائٹل 16 سونے، 9 چاندی اور 12 کانسی کے تمغوں کے ساتھ اپنے نام کرلیا، پاکستان واپڈا 6سونے، 12چاندی اور 6 کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے اور پاکستان ائیرفورس ایک سونے اور 4 کانسی کے تمغے کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
تازہ ترین