• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں عید میلادالنبیﷺ کانفرنس آج ہوگی

پیرس (رضا چوہدری) ادارہ منہاج القران لاکونیو فرانس میں انٹرنیشنل عید میلادالنبیﷺ کانفرنس 19 نومبر کو منقد ہوگی، ادارے کے صدر چوہدری محمد اعظم کے مطابق علامہ حافظ محمد نذیر آف ہالینڈ، حسن میر قادری اور حافظ اقبال اعظم کانفرنس سے خطاب کریں اور جشن منایا جائے گا۔

تازہ ترین