• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سمیت سندھ بھر میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہا۔ کراچی میں آج پیر کو درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 34اور کم سے کم 22ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ دن کے وقت ہلکی دھند چاہے رہنے کا امکان ہے۔شہر میں سمندری ہوائیں بھی بند ہیں۔
تازہ ترین