• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکردو میں درجہ حرارت منفی 8 سینٹی گریڈ تک گر گیا

لاہور (نمائندہ جنگ) لاہور سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہا تاہم سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج پنجاب کے کئی علاقوں میں موسم خشک جبکہ گلگت بلتستان، مالاکنڈ ڈویژن اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے اکثر اضلاع میںآج مطلع صاف رہے گا ۔خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں مطلع صاف رہے گا۔
تازہ ترین