• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبعلم سے مبینہ زیادتی کرنے والے استاد پر 12لاکھ روپے جرمانہ

ٹھل( نامہ نگار) ٹھل میں ایک ہفتہ قبل نویں جماعت کے طالب علم نعمت اللہ انصاری کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کرنے والے ہائی اسکول کے استاد شہزادو گولو پر 12لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا جن میں سے دو لاکھ روپے معاف کئے گئے موقع پر ایک لاکھ روپے ادا کئے گئے جبکہ بقیہ رقم تین اقساط میں ادا کی جائے گی معاملے کا تصفیہ سید سکندر علی شاہ نے کرایا،واضح رہے کہ ہائی سکول کے استاد شاگردوں کو سیر کرانے کے بہانے اسلام آباد لے گئے جہاں انہوں نے یہ گھناؤنی حرکت کی تھی۔
تازہ ترین