• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس پریشربہتر بنانے کیلئےگنجان علاقوں میں ہائی پریشر پائپ لائنیں ڈالی جائیں گی

لاہور(سپیشل رپورٹر ) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لاہور کے گنجان علاقوں میں گیس پریشر بہتر بنانے کے لئے نو کروڑ روپے سے ہائی پریشر پائپ لائنیں ڈالے گی۔ پائپ لائنیں یوحنا آباد، گلبہار کالونی اور کینٹ کے مختلف علاقوںمیں ڈالی جائیں گی جس کے لئے بجٹ منظورہو چکا ہے اور آئندہ ماہ کام شروع ہونے کا امکان ہے ۔
تازہ ترین