• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکیڈ می آ ف فیملی فزیشنزکے زیر اہتما م ذیابیطس کے عا لمی دن کے حو الے سے واک

لاہور(جنرل رپورٹر)پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فزیشنزکے زیر اہتما م ذیابیطس کے عا لمی دن کے حو الے سے واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیا دت ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کی ۔اس مو قع پروائس چا نسلر یو نیو رسٹی آ ف ہیلتھ سا ئنسز پر وفیسر ڈاکٹر جا وید اکر م ،ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی ،ڈاکٹر امبر قر یشی ،ڈاکٹر سجا د ملک ،ڈاکٹر اعظم خا ن ،ڈاکٹرکر نل (ر) افتخا ر حسین ،ڈاکٹرتبسم ،ڈاکٹر ثمینہ احمد،ڈاکٹر احمد ند یم ،پر وفیسر محمد نذ یر،ڈاکٹر عا صم شفیق،ڈاکٹر اظہر فا روق ،صفد ر بٹ ،زیبا احسا ن اور شعبہ طب سمیت مختلف شعبو ںکی شخصیا ت نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔وا ک لبر ٹی چو ک سے شر وع ہو ئی اور حسین چو ک گلبر گ سے و اپس ہو تے ہو ئے لبر ٹی چو ک پر اختتا م پذ یر ہو ئی وا ک کے اختتا م پر شر کا ء میں ذیابیطس کے بچا ئو کے حو الے سے پمفلٹ اور لڑ یچر بھی تقسیم کیئے گئے۔
تازہ ترین