• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر منصور احمد شاہ کی صاحبزادی کی میجر محمد فخر سعید سے شادی

ملتان(سٹاف رپورٹر)سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر منصور احمد شاہ کی صاحبزادی کی شادی میجر محمد فخر سعید کے ساتھ انجام پائی ، تقریب میں پرنسپل ایمرسن کالج ڈاکٹر محمد سلیم ،پرنسپل سائنس کالج پروفیسر تنویر خان،پرنسپل ڈگری کالج جلالپور پیروالا پروفیسر شکور شاکر،پرنسپل کالج آف کامرس سٹیٹ بینک ملتان ، پروفیسر ڈاکٹر رزاق شاہد،پروفیسر اسلم ملک ،پروفیسر علی سخنور، پروفیسر عثمان جان، پروفیسر انیس احمد انصاری، ڈاکٹر عبدالقادر بزدار، پروفیسر لیاقت رسول،پروفیسر ندیم اقبال ٹونی،پروفیسر جاوید اقبال ،پروفیسر گلریز ارشد ، پروفیسر رانا اکرم،ملک منظور تھیم، پروفیسر سلیم شیخ، پروفیسرسلیم ڈوگر،راؤ مظہرالسلام و دیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین