• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں زیر علاج2 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق

ملتان (سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال میں زیر علاج2 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے، نواب شاہ کے رہائشی 50 سالہ عطا محمد اور مظفر گڑھ کے 23 سالہ محمد عرفان کو نشترہسپتال لایا گیاجہاں ٹیسٹ کروانے پر دونوں مریضوں میں ڈینگی ٹیسٹ پازیٹو آیا، دونوں مریضوں کو آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کر کے علاج شروع کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین