• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اصل امیدوار کی جگہ بی اے کا پرچہ دینے والاگرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ نیو ملتان نے بی اے کے پرچے میں متبادل امیدوار کے طور پر امتحان دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا، سپرنٹنڈنٹ امتحانات جامع العلوم سکول ظفر اقبال نے بی اے کے امتحان میں اصل امیدوار محمد اسلم کی جگہ پر محمد فیصل نامی شخص کو امتحان دیتے ہوئے قابو کر لیا جسے پولیس کے حوالے کردیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔
تازہ ترین