• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمین کے تنازع پر مخالف نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو زخمی کر دیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)زمین کے تنازع پر مخالف نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو زخمی کر دیا تفصیل کے مطابق تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں ملزم شریف نے زمین پر قبضے کے تنازع پر فائرنگ کر کے مکھن کو زخمی کر دیا ،اس کی رشتہ دار زرینہ بی بی مکھن کو بچانے آئی تو ملزم نے اسے کلہاڑی کے وار کر کے زخمی کر دیا ،متاثرین کو نشتر ہسپتال منتقل کر کے پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے ۔
تازہ ترین