• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 2 بھائی ملبے تلے دب کر زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)سوئی گیس روڈ کے قریب بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 2 بھائی ملبے تلے آکر معمولی زخمی ہوگئے،گزشتہ رات چاہ گہنے والا میں مکان کی چھت گرنے سے 2بھائی ایک سالہ شان اور 5سالہ ارسلان ملبے تلے دب کر معمولی زخمی ہوگئے ،ریسکیو 11 22 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد دی۔
تازہ ترین