• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی نے صوبہ بھر میں زیر التواء بوگس چیک کے مقدمات کی رپورٹ طلب کر لی ۔ اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کو صوبہ بھر کی عدالتوں میں بوگس چیک دینے کی دفعہ 489-ایف کے تحت درج زیرالتواء مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین