• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو،رواں مالی سال کے دوران1056کلومیٹر ہائی ٹیشن لائنیں نصب کی گئیں

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکونے صارفین کو بہتروولٹیج کے ساتھ بجلی فراہم کرنے ، نئے کنکشنوں کی بروقت فراہمی اور سسٹم اپ گریڈیشن کے منصوبوں کے تحت رواں مالی سال 2018-19 ء کے دوران1056کلومیٹر ہائی ٹیشن (ایچ ٹی )لائنیں نصب کی ہیں جس سے میپکو سسٹم میں ہائی ٹینشن لائنوں کی کل لمبائی 74ہزار910 کلومیٹرہوگئی ہے جبکہ اسی دورانئے میں831کلومیٹر لوٹینشن (ایل ٹی) لائنیں نصب کی گئی ہیں جس سے میپکو سسٹم میں لوٹینشن لائنوں کی لمبائی 49 ہزار 391 کلومیٹر ہوگئی ہے ۔
تازہ ترین