• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیعہ علما کونسل پنجاب کے انتخا بات23 دسمبر کو منعقد کرنے کا فیصلہ

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر) شیعہ علما کونسل پنجاب کے انتخا بات 23 دسمبر کوجامع منہا ج الحسین جوہر ٹائون لاہور میں منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، یہ فیصلہ صوبائی صدر علامہ موسیٰ رضا جسکانی کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ جس میں مولانا اشتیاق کاظمی، ایم ایچ نقوی،ملک شوکت اعوان اور دیگر شریک ہوئے۔
تازہ ترین