• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت کے ملازمین کو صبح 9 بجے دفتر کی مارننگ اسمبلی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ نے تمام ملازمین کو صبح 9 بجے دفتر کی مارننگ اسمبلی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، جاری مراسلہ میں کہا ہے کہ صبح سوا 9 بجے بائیو میٹرک حاضری مشین بند کر دی جائے گی ، دفتر تاخیر سے آنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی ہو گی اور تنخواہ کاٹ لی جائے گی۔
تازہ ترین