• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ پشاور کےسکالر شاہد لطیف نے پی ایچ ڈی کرلی

پشاور (خبر نگار خصوصی )جامعہ پشاور کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے ریسرچ سکالر شاہد لطیف نے پی ایچ ڈی کرلی ہے۔ گزشتہ روز دفاعی تقریب میں انہوں نے اپنی تحقیق کے حوالے سے شرکاء کے سوالوں کے تسلی بخش جواب دیئے اور کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی ڈگری کے حقدار قرار پائے۔ تقریب میں کوہاٹ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد، فیکلٹی، ریسرچ سکالرز اور طلبہ کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔
تازہ ترین