• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامیہ کالج میں یوم اقبال کے حوالے سے خصوصی تقریب

پشاور(خبر نگار خصوصی)اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں یوم اقبال کے حوالے سےخصوصی تقریب منعقد کی گئی ،پروفیسر ڈاکٹر سریر بادشاہ مہمان خصوصی تھے، تقریب میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر وقار النساء فیضی ، چیئر مین شعبہ اردو پروفیسر ڈاکٹر اظہار اللہ اظہار اور سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے شکیل خٹک و طلبہ نے کثیر تعدادمیں شرکت کی ، اس موقع پر مقررین نے کہا کہ طلبہ شاعر مشرق علامہ اقبال کے افکار وفرمودات پر عمل پیر ا ہوکر ملک کی ترقی میں کردار ادا کریں ۔
تازہ ترین