• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اور لاہور کے کامیاب ملین مارچ سے حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی، وحید گل

پشاور ( نیوز ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام کے رہنمائوں ڈاکٹر وحید گل اور فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کے بعد لاہور میں جے یو آئی کے کامیاب ملین ماچ سے حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی ہے ‘ ایک مشترکہ بیان میں جے یو آئی کے رہنمائوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے آسیہ مسیح کو رہائی دلا کر کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے اور اب فیصلے کے جواز بیان کرکے مسلمانوں کے زخموں پر نمک پاشی کر رہی ہے ۔
تازہ ترین