• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کینٹ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا ڈی ایس پی کینٹ سرکل یونس رضا کی ہدایت پر ایس ایچ او کینٹ فیا ض شاہ اور دیگر عملے نے دوران گشت موسی ٹائون کے علاقے سے منشیات فروش ایاز حسین موسی کو گرفتار کر لیا جس سے تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
تازہ ترین