• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زندہ برائلر مرغی192روپےکلومیں فروخت، پھلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

راولپنڈی(اپنےرپورٹر سے)اتوار کو زندہ برائیلر مرغی192روپےکلومیں فروخت کی گئی۔جبکہ پھلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ رہا۔ٹافی انگور دو سو روپےکلو،امرود سو روپے،سیب ایک سو چالیس سے ایک سو پچاس روپےکلو میں فروحت کیا گیا۔نئی پنجاب حکومت کے قیام کے بعد سے اب تک سپیشل پرائس مجسٹریٹس کام کرتے ہوئے نظر نہیں آئے۔جس کے باعث عوام مسلسل گراں فروشوں کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں۔
تازہ ترین