• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکوسول سوسائٹی کاچیئرمین ظاہرکرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)خودکوسول سوسائٹی کا چیئرمین ظاہرکرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ سول لائن کوچودھری جمیل نے بتایا کہ راجہ ظفر اقبال نامی شخص خود کو انٹی کرپشن لائرزفورم کاعہدیداراورچئیرمین سول سوسائٹی بتاتاہے اور کچہری کی حدودمیں وکلاء کے کپڑے پہن کر خودکو وکیل ظاہر کرتاہے اور دھوکہ دہی سے سادہ لوگوں کو لوٹتاہے۔
تازہ ترین