• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کی غریب،مستحق اور بے سہارا 5شادیوں کی اجتماعی تقریب

اسلام آباد‘ راولپنڈی (نیوز رپورٹر‘ اپنے رپورٹر سے) منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن حسن ابدال کے زیراہتمام غریب‘ مستحق اور بے سہارا 5شادیوں کی سالانہ اجتماعی تقریب ہوئی۔ مہمان خصوصی صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری تھے۔ تقریب میں 10خاندانوں کے 600سے زائد باراتی شریک ہوئے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن کے تحت چلنے والے سینکڑوں تعلیمی ادارے بھی ملک سے جہالت کے اندھیرے دور کر رہے ہیں۔ کمزور‘ مستحق اور پسے ہوئے طبقات کی بحالی و امداد جاری رہے گی۔
تازہ ترین