• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران زیرحراست ملزم کوچھڑالیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران زیرحراست ملزم کوچھڑا لیا گیا۔تھانہ سٹی کومحمد رفیق ٹریفک انچارج سٹی سرکل نے بتایاکہ دوران ڈیوٹی باڑامارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی میں مصروف تھے کہ ایک نامعلوم شخص نے میونسپل کارپوریشن کے سرکاری ٹرک سے سامان اتارنے کی کوشش کی جس کو قابو کیا تو عصمت اللہ خان نے اس کو چھڑوا لیا اور کار سرکار میں مداخلت کی۔تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔
تازہ ترین