• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست ٹیکساس میں میں 13ویں سالانہ ریڈ بل ائیر ریس ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔

چیمپئن شپ کے دوران دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے14 ماہر پائلٹس نے شرکت کی۔

چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے جانباز ہوائی کرتب بازوں نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس طیاروں کے ذریعے فضاء میں شاندار کرتب کا مظاہرہ کیا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

ریڈ بل ایئر ریس ورلڈچیمپئن شپ کے دوران چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والے پائلٹ نے حیرت انگیز صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔


تازہ ترین