• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ٹورنٹو میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے دوران لوگ خوشی سے جھوم اُٹھے جبکہ ننھے بچے بھی برف سے کھیل کود کرنے گھروں سے نکل آئے ۔

کوئی بچہ برف کو ایک جگہ جمع کرکے اسنو مین بنانے کی کوشش کرتا رہا تو کوئی برف پر پھسلتے ہوئے سلائیڈ کرتا دکھائی دیا اور تو اور ان شرارتی بچوں کو گروہ ایک دوسرے پر برف بھی اچھالتے رہے جو اس دلکش موسم سے لطف اندوز ہوئے بغیر نہ رہ پائے ۔

موسم کا بھرپور انداز میں لطف اٹھایا جبکہ تمام علاقے نے برف کی سفید چادر اوڑھ کر منظر کو مزید دلکش بنا دیا۔

تازہ ترین