• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندر کی لہروں پر میٹرس سے سرفنگ کا مظاہرہ


خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کارنامے انجام دینا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ کھیل ہے لیکن ان میں سے بعض سر پھرے ایسے بھی ہیں جو اپنے شوق کی تکمیل اس انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی داد دیئے بغیر رہ نہیں پاتے۔

اس کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جس نے سرفنگ کا منفرد انداز اپنا کر دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا، جی ہاں، ایڈونچر کے شوقین امریکی جانباز نے کیلیفورنیا کے سمندرکا انتخاب کیا اور صرف بورڈ کے بجائے ہوا بھرے میٹرس(گدے)پر کھڑے ہوکر سمندرکی لہروں پر سرفنگ کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی داد دینے پر مجبور ہوگئے۔

تازہ ترین