• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) میر محمد رفیق توتازئی مینگل نے اپنی والدہ کی تعزیت کرنے پر بی این پی اور دیگر پارٹیوں کے رہنماؤں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، سوگواران میں ٹکری ترک علی توتازئی مینگل ، حاجی میر رحمت اللہ خان مینگل ، میر محمد حنیف مینگل ، محمد حفیظ مینگل ودیگر بھی شامل ہیں ۔
تازہ ترین