• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیویو جے کی صحافی میاں محمد صدیق کی وفات پر تعزیت

کوئٹہ ( پ ر)کوئٹہ یونین آف جرنلسٹس کے بیان میں روزنامہ جنگ کے سینر صحافی میاں محمد صدیق کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صحافیوں کے حقوق کیلئے مرحوم نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ مرحوم کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ مرحوم صحافی کے ساتھ انسان دوست شخصیت کے مالک تھے۔ بیان میں مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔
تازہ ترین