• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمیم اصغر رائو،وسیم اصغر رائو کی والدہ انتقال کر گئیں،قل خوانی کل ہوگی

ملتان(سٹاف رپورٹر) سینئر صحافیوں شمیم اصغر رائو،وسیم اصغر رائو اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی ندیم اصغر رائو کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ خان ویلج کے گرائونڈ میں علامہ فاروق احمد سعیدی نے پڑھائی ،نماز جنازہ میں جاوید ہاشمی، احسان الدین قریشی،ارشد بوٹا،مطیع الحسن بخاری،جمال لابر ،ایوب مغل،شیخ عمران ارشد،اظہر بلوچ، ظفر آہیر، ڈاکٹر امجد بخاری،آصف علی فرخ،جمشید رضوانی،شکیل انجم،نثار اعوان،رئوف مان،سلیم ناز، نوید شاہ، کاشف صدیقی،عارف کالرو،ملک اعظم، خالد چوہدری، شہزاد نصیر،الطاف حسین،ماجد بخاری،حافظ بشیر،جاوید کریم،یار محمد،شاکر حسین شاکر،رضی الدین رضی،سبطین رضا لودھی اور دیگر نے شرکت کی، قل خوانی 21نومبر بروز بدھ صبح ساڑے8بجے جامع مسجد خان ویلج میں ہوگی، دریں اثناوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پارلیمانی سیکرٹری زین حسین قریشی نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین