• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے 12 ربیع الاول کے سلسلےمیں ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا جس کے مطابق گھنٹہ گھر چوک، اندرون حسین آگاہی، دولت گیٹ چوک، دہلی گیٹ چوک ، پاک گیٹ چوک ، حرم گیٹ چوک، چوک شہیداں، شاہین مارکیٹ چوک، بوہڑ گیٹ چوک اورڈیرہ اڈہ چوک ہمہ قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہیں گے ۔
تازہ ترین