ملتان ( لیڈی رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن ’’ یونیورسل چلڈرن ڈے ‘ آ ج منایا جائے گا ، اس حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو آفس میں آج صبح 10:30 بجے تقریب ہوگی ،تقریب کے بعد بچوں کے حقوق اور تحفظ کے حوالے سے شعور و آگاہی واک بھی کی جائے گی۔